An important facility for 12th class students preparing for short questions urdu 12th class chapter 31 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th urdu
0
Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.
Question: 1
درج زیل اشعار کی تشریح کریں اور شاعر کا نام بھی تحریر کریں.
غزل نمبر -1 - سکوں درکار ہے لیکن سکوں حاصل نہیں ہوتا
زرا جو دل کو ٹھیرا دے وہ درد دل نہیں ہوتا
Answer: 1
1-10شاعر : تابش دہلوی
تشریح : انسان ازل سے سکوں کا متلاشی ہے - روح کی تشنگی بجھانے اور
زہنی سکون کے لیے انسان نے ماضی میں بہت پاپڑ بیلے اورآج بھی وہ اسی تک
و دعر میں لگا ہوا ہے. شاعر سوچتا ہے اور غور کرتا ہے کہ وہ کیا چیز ہوسکتی ہے جو بے چین دل کی بےقراری کو سکن سے آشنا کردے. اس کا اضطراب ختم ہو
اوروہ ایک جگہ ٹھہرے جائے پر سکون ہوجائے. شاعر کہتا ہے کہ دولت سے
شہرت سے دنیاداین کے طور طریقوں سے تو سکن دل نہیں مل سکتا. تابش صاحب
فرماتے ہیں کہ درد مندی اور دل سوزی ہی قلب مظنر کو سکون بخش سکتی ہے .
افسوس ہے کہ :درد دل" یعنی درد مندی و دل سودی کے جذبے سے انسان محروم
ہے اس لیے بے چین ہے.
- CHAPTER 1
- CHAPTER 2
- CHAPTER 3
- CHAPTER 4
- CHAPTER 5
- CHAPTER 6
- CHAPTER 7
- CHAPTER 8
- CHAPTER 9
- CHAPTER 10
- CHAPTER 11
- CHAPTER 12
- CHAPTER 13
- CHAPTER 14
- CHAPTER 15
- CHAPTER 16
- CHAPTER 17
- CHAPTER 18
- CHAPTER 19
- CHAPTER 20
- CHAPTER 21
- CHAPTER 22
- CHAPTER 23
- CHAPTER 24
- CHAPTER 25
- CHAPTER 26
- CHAPTER 27
- CHAPTER 28
- CHAPTER 29
- CHAPTER 30
- CHAPTER 31
- CHAPTER 32
- CHAPTER 33
- CHAPTER 34
- CHAPTER 35
- CHAPTER 36