You must sign in Login/Signup

New student? Register here

Dear students, prepare for physics class 11th chapter nine long questions. These important long questions are carefully added to get you best preparation for your 11th class physics ch. nine exams.
Generic placeholder image

0

Our database contains a total of 0 questions for physics Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.

Question: 1
معاشی منصوبہ بندی کیون کی جاتی ہے؟
Answer: 1
1-4
معاشی منصوبہ بندی سے معا شی اور اقتصادی ترقی ہوتی ہے معا شی منصوبہ بندی میں وسائل مدنظر رکھ کر کم مد ت میں زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جس ے معاشی خوشحالی آجاتی ہے معاشی منصوبہ بندی سے ملک خود کفیل ہو جاتا ہے معاشی منصوبہ ترقی کی رفتار نہ صرف باقر ار رکھنے کیلیے بلکہ اس کو تیز کرنے کیلیے ی جاتی ہے۔
Question: 2
نئی قومی پالیسی( 1998۔2010) کےپانچ اہم بنیادی مقاصد کیا ہیں؟
Answer: 2
2-4
نئی قومی پالیسی( 1998۔2010) کے بنیادی مقاصد یہ ہیں: نا خواندگی کے خلاف جہاد کرنا تعلیمی اداروں میں اظافہ کرنا سکولوں میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر کی تعلیم کا اجراء اعلیٰ تعلیم کو بین الاقوامی معیار تک پہنچانا
Question: 3
جنگلات کے چند فوائد تحریر کریں؟
Answer: 3
3-4
فرنیچر عمارتی لکڑی بہت سے صنعتوں کے لیے بطور خام مال آب و ہوا کو معتدل بنانا بارشوں کا سبب ہونا حیوانات کیلیے چارہ کے علاوہ بطور چراہ گاہ استعمال درختوں کے پتوں کا زمین کی زرخیزی میں اضافہ کرنا جنگلات کے جڑی بوٹیوں اور پودوں کا ادویات میں استعمال خشک اور تازہ میوہ جات کا حصول پودوں کا کاربن ڈائی آکسائیڈ جیسے مضر ترگیس کے مقدار کو ہوا میں کم کرنا اور آکسیجن پیدا کرنا وغیرہ جنگلات کے فوائد ہیں یہ سب جنگلات کی بدولت ہے اور سب سے بڑا فائدہ یہ ہے جنگلات کے پودے اور درخت اللہ تعالیٰ کا زکر کرتے ہیں اور زمین کی خوبصورتی میں اضافہ کا سبب ہے۔
Question: 4
پا کستان کی اہم برآمدات تحریر کریں؟
Answer: 4
4-4
پاکستان کی اہم برآمدات میں سوتی دھاگہ سوتی کپڑا بنے ہوئے کپڑے ریڈی میڈ گارمنٹس بستر کی چادریں ٹیکسٹائل چاول چمڑے کا سامان قالین کھیلوں کا سامان پٹرولیم کی اشیاء آلات جراہی مچھلی اور مچھلی کے تیل اور بعض تازہ پھل شامل ہیں۔