Dear students, prepare for islamiat class 11th chapter three long questions. These important long questions are carefully added to get you best preparation for your 11th class islamiat ch. three exams.
0
Our database contains a total of 0 questions for islamiat Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.
Question: 1
مواخاتہ سے کیا مراد ہے
Answer: 1
1-4مواخاتہ سے مراد وہ اسلامی بھائی چارہ جو مکہ سے مدینہ ھجرت پر مجبور مسلمانوں اور مدینہ کے انصار کے درمیان حضرت محمدﷺ نے قائم کیا مسلمان جو بے سرو سامان کی حالت میں مدینہ ھجرت کر گئے تھے اس مواخاتہ کے رشتے نے مکہ کے مھاجرین اور مدینے کے انصار کو آپﷺ نے اخوت محبت کے ایسے رشتوں میں جزب کر دیا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے دنیا کے تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی مدینہ کے انصار نے مھاجرین مکہ پر اپنا سب کچھ قربان کر دیا گھر کا سامان نقدی زمینیں باغات و مکانات وغیرہ میں برابر کا حصہ دار بنا دیا۔