You must sign in Login/Signup

New student? Register here

Dear students, prepare for islamiat class 11th chapter one long questions. These important long questions are carefully added to get you best preparation for your 11th class islamiat ch. one exams.
Generic placeholder image

0

Our database contains a total of 0 questions for islamiat Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.

Question: 1
سر زمین عرب میں کتنے صحرا ہیں
Answer: 1
1-4
سر زمین میں تین بڑے صحرا ہیں ان صحراؤں کے نام صحرا ربع الخاطی دھنا اور صحرا النفود ہیں صحرا انقدان کا شمار دنیا کے خشک ترین صحراؤں میں ہو تا ہے اور صحرا ربع الخاطی میں دنیا کی کوئی چیز پید ا نہیں ہوتی اس لیے اس صحرا کو صحرا الخاطی بھی کہا جاتا ہے۔
Question: 2
سرزمین عرب کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Answer: 2
2-4
سر زمین عرب کو درج زیل تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے حجاز یہ شمال مغرب کا علاقہ ہے اور اس کے مغرب میں نجد کا پتھریلا صحرا واقع ہے یہ ش وسطی عرب اس کو عرب کا دل کہتے ہیں اور اس کے مغرب میں نجد کا پتھیرلا صحرا واقع ہے۔ جنوبی عرب یہ علاقہ جنوب مغرب میں یمن کے علاقے پر مشتمل ہے یہ زرخیز عاقہ ہے اس کے مشرق میں بحر ہند کے ساحل پر صوبہ حضر موت اور مشرقی کونے میں عمان اور شمال میں بحرین واقع ہے۔
Question: 3
سرزمین عرب کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Answer: 3
3-4
سر زمین عرب کو درج زیل تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے حجاز یہ شمال مغرب کا علاقہ ہے اور اس کے مغرب میں نجد کا پتھریلا صحرا واقع ہے یہ ش وسطی عرب اس کو عرب کا دل کہتے ہیں اور اس کے مغرب میں نجد کا پتھیرلا صحرا واقع ہے۔ جنوبی عرب یہ علاقہ جنوب مغرب میں یمن کے علاقے پر مشتمل ہے یہ زرخیز عاقہ ہے اس کے مشرق میں بحر ہند کے ساحل پر صوبہ حضر موت اور مشرقی کونے میں عمان اور شمال میں بحرین واقع ہے۔
Question: 4
عرب سے کیا مراد ہے
Answer: 4
4-4
عرب کا عربہ سے لیا گیا ہے اور عرب کے معنی ریگستان کے ہیں چونکہ عرب کا اکثر علاقہ ریگستانوں پر مشتمل ہے اس لیے یہ عرب کے نام سے مشہور ہوا جبکہ دوسرے نظریے کے مطابق عرب کا مطلب فصاحت و بلاغت ہے اور عربی ادب کو فصاحت و بلاغت کی وجہ سے اعلیٰ مقام حاصل ہوتا تھا اسی وجہ سے اس علاقے کو عرب پکارا گیا۔